حدیث نمبر: 26814
٢٦٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: كان] (١) سيف الزبير (محلى) (٢) بالفضة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن زبیر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت زبیر کی تلوار پر چاندی کا زیور چڑھا ہوا تھا۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [ز]: (محلا).
(٣) منقطع؛ هشام لا يروي عن الزبير.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26814
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26814، ترقيم محمد عوامة 25690)