مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26815

باب: مزین تلواروں کو استعمال کرنے کا حکم

في السيوف المحلاة واتخاذها

حدیث نمبر: 26815
٢٦٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا عثمان بن حكيم قال: رأيت (في) (١) قائم سيف سهل بن حنيف مسمار ذهب (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان بن حکیم بیان کرتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سہل بن حنیف کی تلوار کے قبضے میں سونے کا کیل دیکھا۔

حواشی
(١) في [ز]: (على).
(٢) منقطع؛ عثمان بن حكيم بن عباد بن حنيف لم يدرك سهل بن حنيف.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26815
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25691»