مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26743
باب: انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
نقش الخاتم وما جاء فيه
حدیث نمبر: 26743
٢٦٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن الحسن قال: كان نقش خاتمه خطوطًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون ، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں ۔ کہتے ہیں کہ آپ کی انگوٹھی کے نقش میں خطوط تھیں۔