مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26742
باب: انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
نقش الخاتم وما جاء فيه
حدیث نمبر: 26742
٢٦٧٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: كان نقش خاتم محمد كنيته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ محمد کی انگوٹھی کا نقش ان کی کنیت تھا۔