مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26744
باب: انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
نقش الخاتم وما جاء فيه
حدیث نمبر: 26744
٢٦٧٤٤ - قال ابن (أبي) (١) عدي: وجدته مكتوبا عندي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی عدی کہتے ہیں۔ میں نے اس کو اپنے ہاں مکتوب پایا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].