مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26655
باب: جو لوگ سیاہ خضاب کو ناپسند کرتے ہیں
من كره الخضاب بالسواد
حدیث نمبر: 26655
٢٦٦٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول أنه كره الخضاب بالوسمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت برد، حضرت مکحول کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ وسمہ کے ساتھ خضاب کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔