مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26654
باب: جو لوگ سیاہ خضاب کو ناپسند کرتے ہیں
من كره الخضاب بالسواد
حدیث نمبر: 26654
٢٦٦٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن قيس بن مسلم عن مجاهد أنه كره الخضاب بالسواد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس بن مسلم، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سیاہ خضاب کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔