مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26656
باب: جو لوگ سیاہ خضاب کو ناپسند کرتے ہیں
من كره الخضاب بالسواد
حدیث نمبر: 26656
٢٦٦٥٦ - وقال: خضب أبو بكر بالحناء والكتم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے مہندی اور کتم کا خضاب کیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ مكحول لم يدرك أبا بكر.