حدیث نمبر: 26646
٢٦٦٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: لا بأس بالوسمة، إنما هي بقلة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں ۔ وسمہ لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ تو ایک ترکاری ہے۔
٢٦٦٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: لا بأس بالوسمة، إنما هي بقلة.ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں ۔ وسمہ لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ تو ایک ترکاری ہے۔