مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26645
باب: جو لوگ سیاہ خضاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في الخضاب بالسواد
حدیث نمبر: 26645
٢٦٦٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع وابن مهدي عن سفيان عن سعد بن إبراهيم عن أبي سلمة أنه كان يخضب بالسواد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد بن ابراہیم، حضرت ابو سلمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سیاہ خضاب کیا کرتے تھے۔