مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في لبس الثعالب باب: لومڑیوں (کی کھالوں سے بنے ملبوس) کو پہننے کے بیان میں
حدیث نمبر: 26617
٢٦٦١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) أسامة عن الأجلح قال: رأيت على (الضحاك) (٢) قلنسوة ثعالب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اجلح سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک پر لومڑیوں (کی کھال سے بنا) ٹوپا دیکھا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [جـ، ع]: (عبد اللَّه).