مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26616
باب: لومڑیوں (کی کھالوں سے بنے ملبوس) کو پہننے کے بیان میں
في لبس الثعالب
حدیث نمبر: 26616
٢٦٦١٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن (سدير) (٢) ⦗٣٢⦘ عن أبي جعفر قال: كان لعلي بن حسين (سبنجونة) (٣) ثعالب] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ کے پاس لومڑیوں کی کھال کا بنا لباس تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (سديد)، وفي [ط]: (سويد)، وفي [ح، ع]: (شديد).
(٣) هي الفروة الزرقاء، في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (سبجون).
(٤) تكرر الخبر في: [ح، ط].