مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26618
باب: لومڑیوں (کی کھالوں سے بنے ملبوس) کو پہننے کے بیان میں
في لبس الثعالب
حدیث نمبر: 26618
٢٦٦١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) فضيل عن يزيد قال: رأيت على إبراهيم قلنسوة مكفوفة (بثعالب) (٢) أو سمور.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم پر ایسی ٹوپی دیکھی جس کے کناروں میں لومڑیوں یا سمور (کی کھال) کا کنارہ تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ع].
(٢) في [ح، ز]: (ثعالب).