مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26615
باب: لومڑیوں (کی کھالوں سے بنے ملبوس) کو پہننے کے بیان میں
في لبس الثعالب
حدیث نمبر: 26615
٢٦٦١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن حبيب عن (سعيد) (١) ابن (جبير) (٢) وعن أشعث عن الحسن (قالا) (٣)، البس الثعالب ولا (تصل) (٤) فيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور حسن کے بارے میں روایت ہے کہ دونوں فرماتے ہیں۔ تم لومڑیوں (سے تیار ملبوس) کو پہنو۔ لیکن اس میں نماز نہ پڑھو۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [ز]: (جبر).
(٣) في [جـ، ز]: (قال).
(٤) في [ز]: (تط).