حدیث نمبر: 26614
٢٦٦١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي شهاب قال: رأيت على سعيد بن جبير برنسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو شہاب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر پر بُرنس (لمبی ٹوپی) دیکھی۔
٢٦٦١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي شهاب قال: رأيت على سعيد بن جبير برنسًا.حضرت ابو شہاب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر پر بُرنس (لمبی ٹوپی) دیکھی۔