مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من قال: البس ما شئت، ما أخطاك سرف أو مخيلة باب: جو حضرات یہ کہتے ہیں جب تک تم اسراف اور تکبر نہ کرو تو جو چاہو پہنو
حدیث نمبر: 26499
٢٦٤٩٩ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شمعبة عن الحكم قال: رأيت عليه) (١) قميصًا غليظا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم کے بارے میں روایت ہے۔ شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم (کے جسم) پر موٹی قمیص دیکھی۔
حواشی
(١) تكرر في: [أ، ط].