مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26498
باب: جو حضرات یہ کہتے ہیں جب تک تم اسراف اور تکبر نہ کرو تو جو چاہو پہنو
من قال: البس ما شئت، ما أخطاك سرف أو مخيلة
حدیث نمبر: 26498
٢٦٤٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن خالد أبي العلاء قال: رأيت على الحسن قميصًا (زطيًا) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد ابو العلاء سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حسن (کے جسم) پر زطی قمیص دیکھی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (رطي).