مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26414

باب: جو حضرات قمیص پہنتے ہیں اور اس پر بٹن نہیں لگاتے

من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه

حدیث نمبر: 26414
٢٦٤١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (فطر) (١) قال: رأيت سالمًا (محللة) (٢) (أزراره) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت فطر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو بٹن کھولے ہوئے دیکھا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (قطر).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (محللًا).
(٣) في [ح، ز]: (أزاره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26414
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25300»