مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26415

باب: جو حضرات قمیص پہنتے ہیں اور اس پر بٹن نہیں لگاتے

من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه

حدیث نمبر: 26415
٢٦٤١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا الربيع بن المنذر عن أبيه أنه رأى على محمد بن الحنفية حبرة (١) (محللة الأزرار) (٢) وكان له يونس (خز) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ربیع بن منذر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے محمدابن حنفیہ پر ایک دھاری دار یمنی چادر دیکھی جس کے بٹن کھلے ہوئے تھے اور محمد ابن حنفیہ کے پاس ایک خز کی ٹوپی بھی تھی۔

حواشی
(١) في [ط]: زيادة (جره).
(٢) في [أ]: (محلل بالازرار)، وفي [ز]: (محلل الأزرار).
(٣) في [أ، هـ]: (قز)، وانظر: تاريخ الإسلام (٦/ ١٩١).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26415
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25301»