مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26413
باب: جو حضرات قمیص پہنتے ہیں اور اس پر بٹن نہیں لگاتے
من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه
حدیث نمبر: 26413
٢٦٤١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (١) أسامة قال: ما رأيت سالمًا (زار) (٢) عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسامہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی حضرت سالم کو بٹن لگائے ہوئے نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) في [ط]: زيادة (أبو).
(٢) في [ز]: (زار)، وفي [أ، ح، ط]: (أذار).