مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه باب: جو حضرات قمیص پہنتے ہیں اور اس پر بٹن نہیں لگاتے
حدیث نمبر: 26412
٢٦٤١٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن عبد اللَّه بن يزيد قال: ما رأيت سعيد بن المسيب شادًا عليه أزراره قط] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن یزید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب کو کبھی بھی بٹن بند کئے ہوئے نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].