مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26411
باب: جو حضرات قمیص پہنتے ہیں اور اس پر بٹن نہیں لگاتے
من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه
حدیث نمبر: 26411
٢٦٤١١ - قال عروة: فما رأيت معاوية ولا ابنه في شتاء ولا (حر) (١) إلا مطلقة (أزرارهما) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت معاویہ اور ان کے بیٹے کو سردی اور گرمی میں ہمیشہ بٹن کھلے ہونے کی حالت میں ہی دیکھا۔
حواشی
(١) في [ط]: (حو).
(٢) في [أ]: (لزراهما)، وفي [ط]: (لزداهما)، وفي [ح، هـ]: (ازارهما).