مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص للنساء في لبس الحرير باب: جو حضرات عورتوں کے لئے ریشم پہننے میں رخصت کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 26398
٢٦٣٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن معمر أخبره عن الزهري عن أنس قال: رأيت على زينب بنت رسول اللَّه ﷺ قميص حرير سيراء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زینب بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر خالص ریشم کی قمیص دیکھی۔