مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأطعمة
الرجل يضطر إلى الميتة باب: جو شخص مردار کھانے پر مجبور ہو جائے اس کے لیے کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 26213
٢٦٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حمزة عن إبراهيم في المضطر إلى الميتة قال: يأكل ما يقيمه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں روایت ہے، جو مردار خوری پر مجبور ہوچکا ہو وہ کہتے ہیں کہ یہ اتنا کھا سکتا ہے جس سے اس کی کمر سیدھی رہے۔