مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26214
باب: جو شخص مردار کھانے پر مجبور ہو جائے اس کے لیے کیا حکم ہے؟
الرجل يضطر إلى الميتة
حدیث نمبر: 26214
٢٦٢١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن أبي جعفر قال: إذا اضطر إلى ما حرم عليه، فما حرم (عليه) (١) فهو له حلال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب کوئی آدمی حرام کردہ چیز کی طرف مجبور ہوجائے تو وہ اس کے لئے حلال ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (له)، وزاد في [هـ]: (فما حرم عليه).