مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26092

باب: جو حضرات ، اپنے گھر میں کھجور رکھنے کو مستحب سمجھتے ہیں

من (كان) يستحب التمر في أهله

حدیث نمبر: 26092
٢٦٠٩٢ - قال إبراهيم: وسأفسره: كان إذا دخل عليهم الداخل فأرادوا كرامته حبسوه وقربوه من قريب، فإن أكل منه (أكرموه) (١)، وإن لم يأكل فقد أجزأ عنهم.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم کہتے ہیں : میں اس کی تفسیر بیان کرتا ہوں۔ جب ان لوگوں کے ہاں کوئی داخل ہوتا اور وہ اس کی عزت و اکرام کرنا چاہتے تو اس کو روک لیتے اور جو کچھ قریب موجود ہوتا وہ اس کو پیش کرتے۔ پس اگر وہ اس میں سے کھا لیتا تو اس کا اکرام کرتے اور اگر وہ نہ کھاتا تو یہی ان کی طرف سے کفایت کر جاتا۔

حواشی
(١) في [ط]: (كرموه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26092
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26092، ترقيم محمد عوامة ---)