مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26091

باب: جو حضرات ، اپنے گھر میں کھجور رکھنے کو مستحب سمجھتے ہیں

من (كان) يستحب التمر في أهله

حدیث نمبر: 26091
٢٦٠٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن (أبي) (١) منصور عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون أن لا يفارق بيوتَهم التمر.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے روایت ہے کہ پہلے لوگ اس بات کو محبوب رکھتے تھے کہ ان کے گھروں سے کھجور ختم نہ ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26091
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24985»