مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في أدنى ما يجزئ (أن يكون) من الركوع والسجود باب: رکوع اور سجدہ کرنے میں کتنی مقدار کفایت کر سکتی ہے؟
حدیث نمبر: 2605
٢٦٠٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن الحسن بن عبيد اللَّه عن المسيب به. رافع قال: إذا وضع جبهته (من) (١) الأرض فقد أجزأه] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسیب بن رافع فرماتے ہیں کہ جب پیشانی کو زمین پر رکھ دیا تو فرض ادا ہوگیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، جـ، ك].
(٢) هذا الخبر ساقط من [أ].