مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2604
باب: رکوع اور سجدہ کرنے میں کتنی مقدار کفایت کر سکتی ہے؟
في أدنى ما يجزئ (أن يكون) من الركوع والسجود
حدیث نمبر: 2604
٢٦٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن (ابن) (١) أبي عروبة عن يعلي بن حكيم قال: قال طاوس وعكرمة وأظق عطاء ثالثهم: إذا (أمكن) (٢) جبهته من الأرض فقد قضى ما عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یعلیٰ بن حکیم فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس اور حضرت عکرمہ نے فرمایا، اور میرا گمان ہے کہ تیسرے حضرت عطاء تھے، کہ جب پیشانی کو زمین پر رکھ دیا تو فرض ادا ہوگیا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ط، هـ]: (مكن).