حدیث نمبر: 25804
٢٥٨٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة ووكيع عن شعبة عن أبي المختار عن ابن أبي أوفى قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ساقي القوم (آخرهم) (١) (شربا) " (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی اوفی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” لوگوں کو پلانے والا ان میں سے آخری ہوتا ہے۔ “
حواشی
(١) في [ح]: (آخرهم)، وفي [ط]: (آخركم).
(٢) سقط في: [جـ، ز].