مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في النفخ في (الشراب والطعام) باب: کھانے، پینے کی چیز میں جو لوگ پھونک مارنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 25762
٢٥٧٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص بن غياث عن ليث عن طاوس أنه كان ينفخ في الطعام والشراب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث، حضرت طاؤس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کھانے ، پینے کی چیز میں پھونک لیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].