حدیث نمبر: 25761
٢٥٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن المبارك عن الأوزاعي عن واصل عن مجاهد أنه لم يكن يرى بالنفخ في الطعام والشراب بأسا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم ، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کھانے، پینے کی چیز میں پھونکنے میں کوئی حرج نہں ت دیکھتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25761
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25761، ترقيم محمد عوامة 24666)