مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من كره الشرب في الإناء المفضض باب: جو حضرات چاندی چڑھے ہوئے برتن میں پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 25725
٢٥٧٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كرها أن يضبب القدح بذهب أو فضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام، حسن اور محمد دونوں کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ پا، لہ پر سونا یا چاندی چڑھایا جائے۔