حدیث نمبر: 25688
٢٥٦٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح (عن) (١) مجاهد قال: أخبرني من رأى عليا بالكوفة (يشرب) (٢) قائما (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے روایت ہے،۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس آدمی نے خبر دی جس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کوفہ میں کھڑے ہونے کی حالت میں پیتے دیکھا تھا۔

حواشی
(١) سقط من [ط].
(٢) في [ز]: (شرب).
(٣) مجهول؛ لإبهام الراوي عن علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25688
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25688، ترقيم محمد عوامة 24594)