حدیث نمبر: 25684
٢٥٦٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن واقد عن زاذان (قال) (١): لا بأس بالشرب قائما والجلوس حلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زاذان سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ کھڑے ہونے کی حالت میں پینے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن بیٹھ کر پینا بردباری کی نشانی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ح].