حدیث نمبر: 25681
٢٥٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عباد بن منصور قال: لقد رأيت سالما (يشرب) (١) وهو قائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عباد بن منصور سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ وہ کھڑے ہونے کی حالت میں پی رہے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (شرب).