حدیث نمبر: 25677
٢٥٦٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معتمر عن) (١) معمر عن الزهري أن سعدًا وعائشة كانا لا يريان بأسًا بالشرب قائمًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری سے روایت ہے کہ حضرت سعد اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا دونوں کھڑے ہونے کی حالت میں پانی پینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من [أ، هـ، ح، ط].
(٢) منقطع؛ الزهري لا يروي عن سعد وعائشة.