حدیث نمبر: 25675
٢٥٦٧٥ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا) (١) ابن فضيل عن أبي سنان عن أبي المعارك قال: سألت أبا هريرة عن شرب الرجل وهو قائم، قال: لا بأس به (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو المعارک سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ سے آدمی کے کھڑے ہونے کی حالت میں پانی پینے کے بارے میں سوال کیا ؟ تو انہوں نے جواب میں فرمایا، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي المعارك.