حدیث نمبر: 25625
٢٥٦٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن عكومة أنه كره الفضيخ، وإن كان محضًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد، جناب عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ فضیخ کو ناپسند کرتے تھے اگرچہ خالص فضیخ ہی ہو۔
٢٥٦٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن عكومة أنه كره الفضيخ، وإن كان محضًا.حضرت خالد، جناب عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ فضیخ کو ناپسند کرتے تھے اگرچہ خالص فضیخ ہی ہو۔