حدیث نمبر: 25547
٢٥٥٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر قال: سألت أبا جعفر عن (الروبة) (١)، قال: وما (الروبة؟) (٢) قلت: الدردى، قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے رَوْبَہْ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے پوچھا۔ رَوْبَہْ کیا ہوتا ہے ؟ میں نے کہا۔ تلچھٹ ہوتی ہے۔ انہوں نے جواب دیا۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ح]: (لروبة).
(٢) في [أ، ط]: (الروبا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25547
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25547، ترقيم محمد عوامة 24454)