حدیث نمبر: 25516
٢٥٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا إسماعيل بن أبي خالد عن الزبير بن عدي قال: ذُكر عند شريح الأسقيةُ التي تنبذ فيها، فقال شريح: ما (يحللن) (١) شيئًا، ولا (يحرمن) (٢)، ولكن انظروا ما (تجعلون) (٣) فيه من (حرام أو حلال) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زبیر بن عدی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت شریح کے ہاں ان مشکیزوں کا ذکر گیا گیا جن میں نبیذ بنائی جاتی ہے۔ تو حضرت شریح نے ارشاد فرمایا : یہ مشکیزے کسی چیز کو حلال کرتے ہیں اور نہ ہی حرام کرتے ہیں۔ بلکہ تم ان میں جو کچھ ڈالتے ہو حلال یا حرام اس کو دیکھو۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (تحلل)، وفي [جـ]: (تحللن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (تحرمه)، وفي [هـ]: (تحرم)، وفي [جـ، ز]: (تحرمنه).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز]: (تجعلوا).
(٤) في [جـ، ز]: (حلال أو حرام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25516
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25516، ترقيم محمد عوامة 24423)