حدیث نمبر: 25507
٢٥٥٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن يحيى (بن) (٢) الحارث عن عمرو بن (عامر) (٣) عن أنس قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن الأنبذة في الأوعية، ثم قال بعد: "إني نهيتكم عن الأنبذة في الأوعية، فاشربوا فيما شئتم من شاء أوكى (سقاءه على إثم) (٤) " (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتنوں میں نبی ذوں کے پینے سے منع کیا تھا۔ لیکن پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ” یقینا میں نے تمہیں برتنوں میں نبی ذوں کے پینے سے منع کیا تھا۔ پس اب تم جس میں بھی چاہو پی لو۔ اور جو شخص چاہے تو وہ اپنے مشکیزہ کو گناہ پر باندھ لے۔ “
حواشی
(١) في [أ]: (الأخوص).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) في [ز]: (دينار).
(٤) سقط من: [ط].