مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25503
٢٥٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور (عن إبراهيم) (١) أنه كان يشرب النبيذ لثلاث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور، ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہم ، نبیذ کو تین دن تک پیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].