مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25488
٢٥٤٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن منصور قال: قلت لإبراهيم: إنا ننبذ في الجر الأخضر ثم (نصفيه) (١) في (الدورق) (٢) المقير أو في الإناء المقير، قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے پوچھا۔ ہم سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ تیار کرتے ہیں پھر ہم اس کو تارکول ملے ہوئے برتن وغیرہ میں ڈال دیتے ہیں ؟ تو ابراہیم نے جواب دیا۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (نضيفه)، وفي [ط]: (نضفيه).
(٢) (الدورف) في: [ح].