مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25485
٢٥٤٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن الحسن ابن عبيد اللَّه عن إبراهيم عن الأسود أنه دعاهم في عرسه فسقاهم نبيذ جر أخضر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے لوگوں کو اپنے ولیمہ میں بلایا۔ اور لوگوں کو سبز گھڑے کی نبیذ پلائی۔ راوی کہتے ہیں کہ اور ابراہیم نے لوگوں کو اپنے ولیمہ میں بلایا اور ان کو سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ پلائی۔