مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25484
٢٥٤٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين قال: دخلت على إبراهيم والشعبي وهلال بن (يساف) (١) وشقيق و (سعد بن عبيدة) (٢) وهم في (بيوتهم) (٣) فرأيتهم يشربون نبيذ الجر الأخضر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں ابراہیم، حضرت شعبی ، حضرت ہلال بن یساف ، حضرت شقیق اور حضرت سعید بن جبیر کے پاس گیا اور یہ لوگ اپنے اپنے گھروں میں تھے سو میں نے ان کو سبز رنگ کے گھڑے کی نبیذ پیتے دیکھا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (يسار).
(٢) في [ز]: (سعد بن عبيد)، وفي [جـ]: (سعيد بن جبير).
(٣) (بيوت) في: [ز].