مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25479
٢٥٤٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أبي فروة الجهني عن سعيد بن جبير عن عبد اللَّه قال: كان يشرب نبيذ الجر الأخضر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے سعید بن جبیر روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سبز رنگ کے گھڑے کی نبیذ پیتے تھے۔