مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25474
٢٥٤٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن بن (عمرو) (١) عن شقيق قال: كان ابن مسعود ينبذ له في الجر الأخضر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شقیق سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی اور حضرت شقیق بھی سبز گھڑے میں نبیذ پیتے تھے۔
حواشی
(١) (عمر) في: [ز].