مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25472
٢٥٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم عن همام قال: كان ينبذ لعبد اللَّه النبيذ في (جرار أخضر) (١) فيشربه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہمام سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی جس کو وہ پیتے تھے۔ جبکہ حضرت اسامہ کے لئے بھی سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی اور وہ اس کو پیتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (جر أخضر).