حدیث نمبر: 25471
٢٥٤٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن أبي زياد عن ثعلبة (قال) (١): دخلت على أنس (بن مالك) (٢)، فأكلنا عنده، ثم دعا بجريرة خضراء (فيها) (٣) نبيذ، فسقانا (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ثعلبہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت انس کی خدمت میں حاضر ہوا۔ پس ہم نے ان کے ہاں کھانا کھایا پھر انہوں نے سبز رنگ کا ایک چھوٹا سا گھڑامنگوایا جس میں نبیذ تھی۔ پھر (وہ نبیذ) انہوں نے ہمیں پلائی۔

حواشی
(١) في [ز]: (قالت).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25471
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف يزيد.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25471، ترقيم محمد عوامة 24381)